Na wo Log rahy na wo Shok rahy aisy humari zindagi ban gai hai dil nhi lagta or zindagi guzer Rahi hai ye urdu main Aesthetic Quotes apky lie sath main tasweeron ky sath umeed hai apko Pasand aie gy.
Aesthetic Quotes
الجھی ہوئی زندگی تھکے ہوئے ہم۔
لہجے میں نرمی ہو تو الفاظ شفا دیتے ہیں۔
ناز نہ کر سب خاک ہیں۔
چپ رہنا غرور نہیں صبر ہے۔
بے وجہ خوش رہا کریں، وجہ اکثر مہنگی پڑتی ہے۔
نہ وہ لوگ رہے نہ وہ شوق رہے۔
ہر شخص نہیں ہوتا اندر سے باہر جیسا۔
سب ہیں دکھاوے، جھوٹے بہلاوے۔
اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن عزت نفس کا نقصان بہت ہے۔
عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے ہیں وہ مجھے چاہ نہ سکا، میں اسے بھلا نہ سکا۔
ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی پھول کو شاخ سے ایک دن توڑنا ہی پڑتا ہے۔
میں نے خود کو کچھ پرانی تصاویر میں بہت خوش پایا۔
0 Comments