Urdu main jo Hazrat Ali ky ye dil ky kareeb tareen zuban hai, ye iktbasaat dil ki gehrahion sy gunjtein hain. Deryaft krein ky khamoshi kis trah khud ki akasi ka aik zaria, manfi ky khilaf aik dhaal, or hakeeki tafheem ka rasta ban sakti hai. Chahy ap rehnumai hasil krein ya ilham, "khamoshi Hazrat Urdu main iktbasaat" Suneny ka intikhab kerny walon ky lie hikmat ki doulat ka wada kerta hai.
Khamoshi Hazrat Ali Quotes
ہمیشہ خاموشی اختیار کرنے سے تیرے فکر میں نور پیدا ہوگا۔
تمام عمر خاموشی اختیار کرنے سے تمہاری حالت کو عروج
حاصل ہوگا۔
خاموشی ایک عظیم نعمت ہے خاص طور اس وقت جب اختلافات زیادہ ہوں، آوازیں بلند ہوں علم کی کمی ہو اور دلیل کی کوئی اوقات نہ ہو۔
جو شخص تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اس کے سامنے زبان سے اظہار کرنا صرف لفظوں کو ضائع کرنا ہے۔
خاموشی کا نام اس شخص پر سجتا ہے جو اپنے مطلب کی بات اچھی طرح کہنے پر قادر ہو اور پھر خاموش رہے۔
خاموشی عقلمند کا زیور ہے اور احمق کا بھرم ہے۔
اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سنو اور جواب دینے کا حق وقت کو دے دو۔
خاموشی ایک بہترین عادت ہے خاص کر تب جب آپ جاہلوں میں گھرے ہوں۔
خاموش انسان گہرے پانی کی طرح گہرے ہوتے ہیں۔
جب درد حد سے زیادہ بڑھ جائے تو انسان روتا نہیں خاموش ہو جاتا ہے۔
اگر لوگ اپنی زندگی سے غیبت، تہمت اور بہتان نکال دیں تو باقی صرف خاموشی رہ جاتی ہے جو ایک بہترین عبادت ہے۔
جانتے ہو اذیت کیا ہے کہنے کو بہت کچھ ہونا مگر خاموش رہنا۔
ہمیشہ اس وقت بولیں جب آپ کو یہ احساس ہو کہ آپ کے الفاظ جو کہنے جارہے ہیں وہ خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں۔
دو چیزیں انسان کی کمزوری ظاہر کرتی ہیں جہاں بولنا ہو وہاں خاموش رہنا اور جہاں خاموش رہنا ہو وہاں بولنا۔
0 Comments