Qader Quotes
Kuch log humain hayat nazer aty hain jab ky hoty wo wahiyat hain.
کچھ لوگ ہمیں حیات نظر آتے ہیں جبکہ ہوتے وہ واہیات ہیں۔
جس قدر جس کی قدر کی اس قدر بے قدر ہوئے ہیں ہم۔
Magroor nhi hun main bus door hogaya hun in logon sy jinhain Qader nhi.
مغرور نہیں ہوں میں بس دور ہوگیا ہوں ان لوگوں سے جنہیں قدر نہیں۔
قدر نہ کرو تو چھن جاتا ہے چاہے رزق ہو یا محبت۔
جہاں اپنی بات کی قدر نہ ہوں وہاں چپ رہنا بہتر ہے۔
ہم اکثر ان کی قدر کرتے ہیں ان کے پیچھے بھاگتے ہیں جن کے لیے ہمارا وجود مٹی ہوتا ہے اور ان سے دور رہتے ہیں جن کے لیے ہماری ذات امید ہوتی ہے۔
دنیا ہمیشہ بہادروں کی ہی قدر کرتی ہے کبھی کسی بزدل کی بھی عزت افزائی کبھی ہوتی دیکھی ہے کیا۔
کرتے ہیں میری خامیوں کا تذکرہ اس طرح لوگ اپنے اعمال میں فرشتوں ہوں جیسے۔
Wakt ki Qader Quotes
Wakt khuda ka tohfa hai is lie is ki kader karo.
وقت خدا کا تحفہ ہے اس لیے اس کی قدر کرو۔
تم وقت کو چھوٹی چیز مت سمجھو اس نے بڑے بڑے بادشاہوں کے دن پلٹ دیے ہیں۔
انسان بدل جاتے ہیں وقت تو صرف ایک بہانہ ہے۔
وقت دکھائی نہیں دیتا لیکن دیکھا بہت کچھ دیتا ہے۔
جب وقت ہوتا ہے تو سمجھ نہیں ہوتی اور جب سمجھ ہوتی ہے تو وقت نہیں ہوتا۔
کسی کے برے وقت پر کبھی مت ہنسنا کیونکہ وقت چہرہ یاد رکھتا ہے۔
Kehty hain ky wakt sab ka ata hai wakt ata nhi lana perta hai.کہتے ہیں کہ وقت سب کا آتا ہے وقت آتا نہیں لانا پڑتا ہے۔
جو وقت کے ساتھ نہیں بدلتے وقت اپنے ساتھ ان کو بدل دیتا ہے۔
وہ بھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہوا میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیے۔
0 Comments